مدافعتی نظام کو مضبوط بنائیں
مضبوط دفاعی نظام
مدافعتی نظام (Immune system) ۔۔۔
کسی جاندار کے اندر ۔۔۔
ایسے آلیات کا ایک مجموعہ ہے ۔۔۔جو امراض یعنی بیماریوں۔۔۔ ورمی خلیات اور ممراض۔۔۔
کے خلاف تحفّظ۔۔۔ یا دفاع فراہم کرتا ہے۔۔۔
یہ وہ نظام ہوتا ہے ۔۔۔ جس میں قوت مدافعت میں۔۔۔ حصہ لینے والے اعضاء، بیساقہ (sessile) و محمول مناعی خلیات ۔۔۔
اور مناعی سالمات۔۔۔ شامل ہوتے ہیں۔۔۔
اس نظام کا بنیادی فعل۔۔۔ اصل میں خود (self) اور غیرخود (nonself) کی۔۔۔ تمیز کرنا اور ۔۔۔
غیرخود سے جسم کا۔۔۔ دفاع کرنا ہوتا ہے۔۔۔
یہ نظام اس وقت ۔۔۔متحرک ہو جاتا ہے کہ جب کوئی غیر خود۔۔ یعنی مستضد (antigen) مادہ یا مواد۔۔۔ یا سالمہ جسم میں داخل ہو۔۔۔ اور اس کا اخراج و خاتمہ اس کے افعال میں شامل ہے۔۔۔
مدافعتی نظام جسمانی صحت کو ۔۔۔
برقرار رکھنے کے لیے۔۔۔ چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے۔۔۔ انسانی جسم کو صحت مند رکھنے۔۔۔ اور ہر طرح کی بیماریوں اور وائرس سے بچاؤ میں۔۔۔ اہم کردار ادا کرتا ہے۔۔۔
مدافعتی نظام جسم کو ۔۔۔ مختلف بیماریوں سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔۔۔ اور اس کی وجہ سے موت کا خطرہ بھی۔۔۔ کم ہو جاتا ہے۔۔۔ اس لیے یہ انسانی زندگی کی بقا کے لیے بہت ضروری ہے۔۔۔
جب مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے تو ۔۔۔ یہ جسم کو خطرناک بیماریوں سے۔۔۔ بچانے کے لیے موثر انداز میں کام نہیں کر پاتا۔۔۔ اور انفیکشن سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان بڑھا جاتا ہے۔۔۔
انسانی صحت کی بگڑتی ہوئی حالت۔۔۔ اور تندرستی کا دارومدار ۔۔۔ مدافعتی نظام پر ہی ہوتاہے۔۔۔ یہ جتنا زیادہ مضبوط ہوگا بیماریاں اتنی ہی دور رہیں گی۔۔ اور اگر یہ نظام کمزور پڑ جائے تو۔۔۔ ہر طرح کی بیماری جسم پر اثرانداز ہوتی ہے۔۔۔ جوصحت کے بگاڑ کا سبب بنتی ہے۔۔۔
جب انسان کسی بیماری میں۔۔۔ مبتلا ہوتا ہے تو اس کو بیماری سے مقابلہ کرنے میں۔۔۔ مدافعتی نظام کا کردار سب سے۔۔۔ زیادہ اہم ہوتا ہے۔۔۔ قوت مدافعت جتنی مضبوط ہوتی ہے۔۔۔ تندرستی اتنی ہی جلدی ممکن ہوجاتی ہے۔۔۔
قوتِ مدافعت بڑھانے والی غذائیں
سرخ شملہ مرچ
پھلوں کے علاوہ ... سرخ شملہ مرچ میں 127 ملی گرام وٹامن سی ہوتی ہے۔۔۔ جبکہ یہ بیٹا کیروٹین سے بھی بھرپور ہوتی ہے۔۔۔ مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لئے وٹامن سی اور بیٹا کیروٹین ۔۔۔جلد کو بھی صحت مند رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔۔۔ جو جسم مین وٹامن اے میں بدل جاتا ہے ۔۔۔جو آنکھوں اور جلد کو صحت مند بناتا ہے۔۔۔
لہسن۔۔۔
لہسن میں مدافعتی نظام کو ۔۔۔ مضبوط بنانے کی طاقت ہوتی ہے ۔۔۔ جس کی وجہ اس میں سلفر پر مبنی ۔۔۔ مرکبات کی موجودگی ہے۔۔۔
ادرک۔۔۔
ادرک ایک اور ایسا جز ہے ۔۔۔جو ورم میں کمی لانے کے ساتھ۔۔۔ گلے کی سوجن اور ورم والے امراض میں کمی لانے میں ۔۔۔ مدد دیتا ہے۔۔۔
، درک سے متلی کی کیفیت پر ۔۔۔قابو پانے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔۔۔
ادرک سے دائمی درد میں۔۔۔ بھی کمی لائی جاسکتی ہے ۔۔۔ اس میں کولیسٹرول کی سطح کم کرنے کی ۔۔۔خصوصیات بھی ہیں۔۔۔
پالک
پالک وٹامن سی سے۔۔۔ بھرپور سبزی تو ہے ہی۔۔۔ اس کے سات ساتھ۔۔۔ اس میں متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس ۔۔۔اور بیٹاکیروٹین بھی موجود ہوتے ہیں۔۔۔ جو مدافعتی نظام کی۔۔۔ انفیکشن کے خلاف لڑنے کی صلاحیت کو۔۔۔ بڑھا سکتے ہیں۔۔۔
دہی۔۔۔
دہی میں ایسے بیکٹریا موجود ہوتے ہیں ۔۔۔
جو مدافعتی نظام کو۔۔۔ امراض کے خلاف لڑنے کے لیے متحرک ہونے میں مدد دیتے ہیں۔۔۔
چینی کے بغیر دہی کا استعمال۔۔۔ اس حوالے سے زیادہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔۔۔۔ یا پھلوں اور شہد سے اس کو میٹھا کرکے۔۔۔ فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔
دہی وٹامن ڈی کے ۔۔۔ حصول کا بھی اچھا ذریعہ ہے ۔۔۔ اور یہ وٹامن مدافعتی نظام کو ریگولیٹ کرتا ہے۔۔۔ اس سے امراض کے خلاف۔۔۔ جسم کا قدرتی دفاع بہتر ہوتا ہے۔۔۔
بادام۔۔۔
بادام میں موجود وٹامن ای ۔۔۔
صحت مند مدافعتی نظام کی۔۔۔ کنجی ثابت ہوسکتا ہے۔۔۔ یہ ایسا وٹامن ہے جو گریوں جیسے بادام میں۔۔۔ موجود چکنائی کو جسم میں ۔۔۔ جذب ہونے میں مدد دیتا ہے۔۔۔
سورج مکھی کے بیج۔۔۔۔
یہ بیج متعدد غذائی اجزا جیسے ۔۔۔فاسفورس، میگنیشم اور وٹامن بی 6 اور ای سے بھرپور ہوتے ہیں۔۔۔ جو مدافعتی نظام کے افعال کو ریگولیٹ۔۔۔ اور مستحکم رکھنے میں ۔۔۔
مدد دیتا ہے۔۔۔
اس کے علاوہ ۔۔۔ سورج مکھی کے بیجوں میں سیلینیم کی مقدار بھی۔۔۔ کافی زیادہ ہوتی ہے۔۔۔ جو وائرل انفیکشنز جیسے ۔۔۔ سوائن فلو کے خلاف لڑنے میں مدد دیتا ہے۔۔۔
ہلدی۔۔۔
ہلدی میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹ ۔۔۔
مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔۔۔ اور اینٹی وائرل ہوتے ہیں۔۔۔
سبز چائے۔۔۔
سبز اور سیاہ چائے دونوں میں ۔۔۔
فلیونوئڈز کی مقدار ۔۔۔بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔۔
سبز چائے میں۔۔۔ ای جی سی جی نامی بہت طاقتور اینٹی آکسائیڈنٹ ہوتا ہے۔۔۔ جو مدافعتی نظام کے افعال کو۔۔۔ بہتر کرتا ہے۔۔۔
اس کے علاوہ سبزچائے میں۔۔۔ امینو ایس ایل theanine ۔۔۔ بھی شامل ہوتا ہے۔۔
۔ جو۔۔۔ ٹی سیلز میں جراثیموں کے خلاف۔۔۔ لڑنے والے مرکبات بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔۔۔
پپیتا۔۔۔
پپیتا بھی ایسا پھل ہے۔۔۔ جس میں وٹامن سی کی۔۔۔ مقدار بہت زیاد ہوتی ہے ۔۔۔جبکہ اس میں ایک انزائم۔۔۔ پاپاین بھی موجود ہوتا ہے۔۔۔ جو ورم کش اثر رکھتا ہے۔۔۔ پپیتے میں پوٹاشیم، میگنیشم۔۔۔ اور فولیٹ کی بھی مناسب مقدار ہوتی ہے ۔۔۔جو مجموعی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے۔۔۔
کیوی۔۔۔
پپیتے کی طرح کیوی بھی۔۔۔ متعدد غذائی اجزا جیسے فولیٹ، پوٹاشیم اور وٹامن سی سے بھرپور پھل ہے۔۔۔ وٹامن سی انفیکشن کے خلاف لڑنے میں۔۔۔ مددگار خون کے سفید خلیات کو طاقت فراہم کرتا ہے۔۔۔ جبکہ کیوی کے دیگر اجزا بھی دیگر۔۔۔ جسمانی افعال کو درست رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔۔۔
چکن ۔۔۔
چکن میں وٹامن بی سکس کی۔۔۔ مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے۔۔۔ اور یہ وٹامن متعدد ۔۔۔ کیمیائی ری ایکشنزز میں۔۔۔ اہم کردار ادا کرتا ہے۔۔۔ جبکہ یہ خون کے نئے۔۔۔ اور صحت مند سرخ خلیات بننے کے لیے بھی ضروری ہے۔۔۔
اچھی غذا کا استعمال ایک۔۔۔ اچھا آغاز ہوتا ہے۔۔۔ جو متعدد امراض سے۔۔۔ تحفظ دینے میں مدد دے سکتا ہے۔۔۔
لیموں پانی۔۔۔
وٹامن سی انسانی جسم کے لیے۔۔۔ بہت ضروری ہوتا ہے ۔۔۔اور لیموں اس کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔۔۔اگر نہار میں ایک گلاس پانی میں ۔۔۔ایک لیموں نچوڑ کر پی لیا جائے تو ۔۔۔طبیعت ہشاش بشاش ہوجاتی ہے ۔۔۔اورجسم سے تمام مضر ذرات بھی خارج ہوجاتے ہیں ۔۔۔اس سے قوت مدافعت بڑھنے کے علاوہ جلد بھی۔۔۔ حسین اور خوبصورت ہوجاتی ہے۔۔۔
بھرپور نیند۔۔۔
نیند قدرت کی بہترین نعمت ہے۔۔۔دن بھر کی مشقت کے
بعد۔۔۔
جسم کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ بھرپور نیند یعنی ۔۔۔
8گھنٹے کی نیند لینے سے۔۔۔ جسم کا سارا نظام درست رہتا ہے۔۔۔ قوت مدافعت بھی بڑھتی ہے۔۔۔ اور طبیعت میں تازگی۔۔۔ بھی پیدا ہوتی ہے۔۔۔ایسے افراد جو رات کو جلدی سونے کے عادی ہوتے ہیں۔۔۔ ان کا مدافعتی نظام دوسرے لوگوں کے مقابلے میں۔۔۔ زیادہ مضبوط پایا جاتا ہے۔۔۔
اگر انسان اپنی۔۔۔ نیند ہی پوری کرلے تو۔۔۔ اس کا سارا دن۔۔۔ ہشاش بشاش۔۔۔ اور پرسکون گزرے گا۔۔۔ بے خوابی اپنے ساتھ۔۔۔ بہت سے مسائل لیکر وارد ہوتی ہے۔۔۔ نیند پوری کرنے سے۔۔۔ انسان بہت سے مسائل پر۔۔۔ قابو پاسکتا ہے۔۔۔ اپنے لیے درست فیصلے کر سکتا ہے۔۔۔
وٹامن کا حصول۔۔۔
انسانی جسم کو مختلف قسم کے ۔۔۔وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔ جو مختلف طریقوں اور مختلف غذائوں سے ۔۔۔حاصل کیے جاسکتے ہیں۔۔۔وٹامنز جسم، جلد، ناخن اور بال سب کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں۔۔۔ جسم میں مدافعتی نظام کی مضبوطی کے لیے۔۔۔ وٹامنز کو بطور سپلمنٹ بھی لیا جاتاہے۔۔۔ وٹامن سی، وٹامن بی، وٹامن ڈی اور زنک یہ سب وٹامنز کی حاصل کرنے کا۔۔۔ آسان اور موثر ذریعہ ہیں۔۔۔
ذہنی دباؤ سے چھٹکارا۔۔۔
ذہنی دبائو یا کسی بھی قسم کی منفی سوچ ۔۔۔ انسان کو اندر سےکھوکھلا کردیتی ہے۔۔۔اس میں سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت بھی۔۔۔ ختم ہو کر رہ جاتی ہے۔۔۔ اس کا اثر قوت مدافعت پر براہ راست ہوتا ہے۔۔۔ اگر قوت مدافعت کو بڑھانا مقصود ہو تو۔۔۔ ذہن کو ہر قسم کی فکر سے آزاد رکھیں۔۔۔ منفی خیالات اور انتشار سے خود کو بچائیں۔۔۔جسم میں مدافعتی نظام بڑھانے اور بہتر بنانے کا یہ ایک آسان حل ہے۔۔۔
ورزش۔۔۔
ورزش صحت اور۔۔۔ تندرستی کے لیے بہت ضروری ہے۔۔۔ سانس کی مشقوں سے۔۔۔ انسان نہ صرف تندرست و توانا۔۔۔ ہوتا ہے بلکہ اس کے کام کرنے اور سوچنے سمجھنے کی۔۔۔ صلاحیتوں میں کئی گنا۔۔۔ اضافہ ہوتا ہے۔۔۔
ورزش ذہن اور جسم کو تندرست اور ۔۔۔توانا بناتی ہے۔۔۔نظام ہاضمہ کو درست رکھتی ہے۔۔۔ اور قوت مدافعت کو بھی بڑھاتی ہے۔۔۔ اس لیے ضروری ہے کہ دن کا کچھ حصہ ۔۔۔ورزش کے لیے ضرور مخصوص کردیا جائے ۔۔۔تاکہ قوت مدافعت میں اضافہ ہو۔۔۔ لیکن اس بات کا بھی خیال رہے کہ ورزش ۔۔۔ اعتدال میں رہ کر کی جائے۔۔۔ بہت زیادہ ورزش جسم اور مدافعت کے نظام کو متاثر بھی کرسکتی ہے۔۔۔
ہمارا مدافعتی نظام۔۔۔ چوبیس گھنٹے جراثیموں اور بیکٹریاز سے۔۔۔ متصادم رہتا ہے۔۔۔ یہاں تک کہ خراب قسم کے۔۔۔ جراثیم اس نظام کو۔۔۔ اتنا کمزور بنا دیتے ہیں کہ۔۔۔ آئے دن کوئی نا کوئی بیماری حملہ کرتی رہتی ہے۔۔۔
مدافعتی نظام کو۔۔۔ مضبوط بنانے کے۔۔۔ چند بنیادی اصول۔۔۔
جسم پر حملہ آور ہونے والے۔۔۔ جراثیم اور بیکٹریاز۔۔۔ سب سے زیادہ ۔۔۔ ناک اور سانس کی نالی کے ذریعے۔۔۔ داخل ہوتے ہیں۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ نزلہ، کھانسی، زکام ۔۔۔ یہاں تک کے بخار سب سے عام علامات ہوتی ہیں۔۔۔ جراثیموں کے حملے کے خلاف مدافعتی نظام کی ناکامی۔۔۔ اس کے علاوہ اس نظام کی ۔۔۔ بہت زیادہ کمزوری۔۔۔ بڑی اور پیچیدہ بیماریوں کا ۔۔۔سبب بھی بن جاتی ہے۔۔۔
مدافعتی نظام کو۔۔۔ بہتر بنانے کے۔۔۔ چند اقدامات۔۔۔
روزہ رکھیں۔۔۔
کم خوراکی قوت مدافعت۔۔۔ بڑھاتی ہے
روزہ رکھنے اور کم کھانے۔۔۔ یا کم کیلوریز کے باعث ۔۔۔جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔۔۔ مدافعتی نظام کی مضبوطی سے۔۔۔ انسانی جسم کو مختلف بیماریوں سے۔۔۔ نمٹنے میں مدد ملتی ہے۔۔۔
حدیثِ مبارکہ میں ہمیں۔۔۔ واضح ہدایت ملتی ہے کہ۔۔۔ اپنی بھوک چھوڑ کر اٹھو۔۔۔ صدیوں پہلے کہے گئے فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی۔۔۔ آج سائنس گواہی دیتی ہے۔۔۔
مرض تب زیادہ شدت۔۔۔ اختیار کر کے جان لیوا تک ثابت ہو جاتا ہے۔۔۔ جب مدافعتی نظام کسی ایک عضو اور۔۔۔ اعضا کے گروہ کو ۔۔۔ہدف بنا لیتا ہے۔۔۔
کم کھانا زیادہ مفید
کم کھانا مدافعتی نظام کو۔۔۔ مضبوط بناتا ہے۔۔۔
ہر وقت کھانے سے۔۔۔ موٹاپے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔۔۔ اور فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق۔۔۔ موٹاپا خود ایک بیماری ہے۔۔۔
مضبوط دفاعی نظام۔۔۔ کم کھانے اور صحت مند غذاؤں کے استعمال سے۔۔۔ ممکن ہے۔۔۔ کھانے میں اعتدال بہت ضروری ہے۔۔۔ ہمیشہ بھوک رکھ کر اٹھیں۔۔۔ وٹامنز اور ہری سبزیوں۔۔۔ کا استعمال کریں۔۔۔
صحت مند زندگی
صحت ایک خزانہ ہے۔۔۔ ایک ایسا خزانہ جو چھن جائے تو۔۔۔ واپس لانے کے لیے۔۔۔ بہت جتن کرنے پڑتے ہیں۔۔۔ اس لئے اپنی صحت کا۔۔۔ خاص طور پر خیال رکھیں۔۔۔ اپنی زندگی کے مصروف ترین۔۔۔ لمحوں میں سے۔۔۔ کچھ وقت اپنے لئے نکالیں۔۔۔ اور ایک خوشگوار اور۔۔۔ بھرپور زندگی کا لطف اٹھائیں۔۔۔
اللہ تعالی نے ہر انسان کو۔۔۔ اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے ۔۔۔ قدرت کو اپنی صناعی پر۔۔۔ فخر ہے۔۔۔
انسان کو خوبصورت۔۔۔ زندگی دی ۔۔۔ اس لیے انسان کو اپنی صحت کا۔۔۔ خاص خیال رکھنا چاہیے۔۔۔ کیونکہ یہ اللہ کی امانت ہے۔۔۔ اور اس میں خیانت نہیں کرنی چاہیے۔۔۔
ارشاد باری تعالی ہے ۔۔۔
“یہ تو ہماری عنایت ہے کہ۔۔۔ ہم نے ہی
بنی آدم کو عزت۔۔۔ اور احترام سے۔۔۔ سرفراز فرمایا۔۔۔ اور انہیں خشکی و تری پر۔۔۔
سواریاں عطا کیں۔۔۔ اور ان کو پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا۔۔۔ اور اپنی بہت سی۔۔۔ مخلوقات پر نمایاں فوقیت دی”
صحت اللہ تعالی کی ایک۔۔۔ عظیم نعمت ہے صحت کی قدر کرنا ۔۔۔اور اس کی حفاظت کرنا لازمی ہے۔۔۔
صحت کے حوالے سے ۔۔۔ معمولی سی غفلت بھی۔۔۔ بڑے نقصان کا پیش خیمہ ۔۔۔ ہوسکتی ہے۔۔۔ یہ زندگی اللہ تعالیٰ نے۔۔۔ آپ کو دی ہے۔۔۔ اس کی قدر کریں۔۔۔ اس کی حفاظت کریں۔۔۔
بہترین صحت بخش۔۔۔ غذا کا حصول ۔۔۔
ورزش۔۔۔ مکمل نیند۔۔۔ اذہنی اور دماغی سکون۔۔۔ بروقت علاج معالجہ ۔۔۔
ہماری زندگی کو۔۔۔ پر سکون اور صحت مند بنانے میں۔۔۔ مددگار ثابت ہوتے ہیں۔۔۔
ہم جس قدر اعلیٰ ۔۔۔ معیاری ۔۔۔
متوازن اور غذائیت سے بھر پور۔۔۔
غذا کا انتخاب کریں گے۔۔۔ اسی قدر ہمارا جسم زیادہ طاقت ور۔۔۔ توا نا ۔۔۔ صحت مند اور مضبوط ہو گا۔۔۔
غذائیت سے بھرپور خوراک...
کے ماخذ اور ذرائع ۔۔۔
چند ایسے بنیادی۔۔۔ غذائی اجزاء ہیں۔۔۔ جو جسم کی تعمیر و تشکیل۔۔۔ اورنشو ونما کے لیے۔۔۔ بنیادی اہمیت کے حامل ہیں۔۔۔
ان اجزاء میں وٹامنز ۔۔۔ پروٹینز ۔۔۔
نشاستہ چکنائیاں۔۔۔ زنک ۔۔۔ فولاد۔۔۔
کیلشیم۔۔۔ میگنیشیم۔۔۔ فاسفورس۔۔۔
پوٹاشیم۔۔۔ آیو ڈین۔۔۔کلورین۔۔۔
گندھک ۔۔۔آکسیجن اور سوڈیم۔۔۔ وغیر ہ شامل ہیں۔۔۔
ان غذا ئی اجزاء کی موجودگی۔۔۔ ہمارے بدن میں بیماریوں کے خلاف ۔۔۔دفاع کرنے والی صلاحیت یعنی۔۔۔ قوتِ مدافعت کو پروان چڑھاتی ہے۔۔۔ قوتِ مدافعت کی مضبوطی۔۔۔
بدن کو صحت اور توانائی ۔۔۔مہیا کرتی ہے۔۔۔
پھل انسانی صحت کے لیے۔۔۔ خزانہ ہے
پھل کھانے سے نہ صرف۔۔۔
ہم توانا اور مضبوط رہتے ہیں۔۔۔
بلکہ یہ کئی ۔۔۔جسمانی تکالیف میں بھی۔۔۔
فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔۔۔
تازہ پھل اور سبزیاں۔۔۔ انسانی کی صحت کے لیے۔۔۔ قدرت کا اہم تحفہ ہیں۔۔۔
ان کا استعمال ۔۔۔ کئی بیماریوں کے خلاف۔۔۔ انسانی جسم میں ۔۔۔ دفاع کا سبب بنتا ہے۔۔۔
ان سے جسم کو کئی۔۔۔ قسم کی وٹامن ۔۔۔دستیاب ہوتے ہیں۔۔۔ جو ہڈیوں اور عضلات میں توانائی پیدا کرتے ہیں۔۔۔
پھلوں کے استعمال سے ۔۔۔ ریشے جسم میں پہنچتے ہیں ۔۔۔ جو نظامِ ہضم کو۔۔۔ فعال بنانے کے علاوہ۔۔۔ خون اور جسم کی۔۔۔ دیگر ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔۔۔ اور ہمیں توانا رکھنے میں۔۔۔ مدد دیتے ہیں۔۔۔
تازہ پھل کھانے سے۔۔۔ انسانی جسم میں۔۔۔
ایسے ریشے پہنچتے ہیں۔۔۔ جو نظام ہضم
کو۔۔۔ فعال بنانے کے علاوہ۔۔۔ خون اور دیگر انسانی ضروریات۔۔۔ کو بھی پورا کرتے ہیں۔۔۔
دوپہر اور رات کے کھانے میں۔۔۔
فروٹ کا مناسب استعمال۔۔۔
صحت کے لیے مفید ہوسکتا ہے۔۔۔
پھلوں کی چٹنیاں۔۔۔ اور اچار معدے میں گرانی اور۔۔۔ گیس کا خاتمہ کرنے کے ساتھ۔۔۔
ہاضمے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔۔۔
تازہ پھلوں کے ساتھ۔۔۔ سبزیاں کئی بیماریوں سے۔۔۔ انسانی جسم کا دفاع کرتی ہیں۔۔۔
اور پھل کئی اقسام کے۔۔۔ وٹامنز اور ریشوں کے ذریعے ۔۔۔ جسم کو توانا کرتے ہیں۔۔۔
سبزیوں میں۔۔۔ تندرستی کا راز ہے۔۔۔۔
سبزیاں بھی انسانی صحت کے لیے۔۔۔
بہت ضروری ہیں۔۔۔ ان میں کھیرا، گاجر، مولی، سلاد کے پتے۔۔۔ اہم خیال کیے جاتے ہیں۔۔۔
عمر کے ایک خاص حصے میں ۔۔۔
زیادہ گوشت خوری۔۔۔ مفید تو ہو سکتی ہے۔۔۔ لیکن سرخ گوشت۔۔۔ یقینی طور پر یورک ایسڈ کی سطح کو ۔۔۔ بلند کرنے کا باعث بنتا ہے۔۔۔
اور اس کے باعث۔۔۔ عمر کے کسی حصے میں بھی ۔۔۔ ہڈیوں یا جوڑوں میں درد پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔۔۔
+++++++++++++++++++++++++++
صحت مند زندگی
صحت مند زندگی اللہ تعالیٰ کی طرف سے۔۔۔ ایک تحفہ ہے۔۔۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں۔۔۔ اپنے آپ کو وقت دیں۔۔۔ اپنے وقت سے۔۔۔ کچھ پل نکال کر۔۔۔ اپنی زندگی پر خرچ کریں۔۔۔ یقین کریں کہ آپ ایک صحت مند۔۔۔اور خوش و خرم زندگی کے۔۔۔ مالک بن سکتے ہیں۔۔۔
بڑھے ہوئے لٹکے پیٹ سے۔۔۔ ہر کوئ پریشان نظر آتا ہے۔۔۔ آپ اس ٹوٹکے کے ساتھ۔۔۔ سانس کی مشقیں بھی۔۔۔ جاری رکھیں۔۔۔ چہل قدمی کریں اور بھاری کھانوں سے پرہیز کریں تو یقیناً آپ کو۔۔۔ خاطر خواہ نتائج حاصل ہونگے۔۔۔
گرتے بالوں کی روک تھام کے لیے۔۔۔ اپنی خوراک پر توجہ دیں۔۔۔ دہی دودھ لسی انڈوں کا استعمال۔۔۔ زیادہ کریں اور بار بار شیمپوز بدلنے سے گریز کریں۔۔۔ پانی زیادہ پینے کی کوشش کریں۔۔۔
زندگی نعمت ہے اس۔۔۔ نعمت کی قدر کیجئے۔۔۔ ایک صحت مند زندگی۔۔۔ سے صحت مند۔۔۔ معاشرہ وجود میں آتا ہے۔۔۔ اللہ کی نعمتوں کا صحیح۔۔۔ استعمال ہی اس کی۔۔۔ نعمتوں کا شکرانہ ہے۔۔۔ ایسی اشیاء کھانے سے۔۔۔ پرہیز کریں جو آپ کی۔۔۔ زندگی کو کم کر دیتی ہیں۔۔۔ آپ کے جسم کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔۔۔
نشہ آور چیزوں اور۔۔۔ ادویات سے دور رہیں۔۔۔ چہل قدمی اور ورزش انسانی صحت پر اپنے۔۔۔ انتہائی خوشگوار اثرات چھوڑتی ہیں۔۔۔ روزانہ دن کے کم از کم ۔۔۔ بیس منٹ ورزش کو دیں۔۔۔ ورزش نہ صرف انسانی ساخت میں۔۔۔ خوبصورت تبدیلی لاتی ہے۔۔۔ بلکہ یہ۔۔۔ بیماریوں سے محفوظ بھی رکھتی ہے۔۔۔
اپنی خوراک میں۔۔۔ سبزیوں اور پھلوں کا کثرت سے استعمال کریں۔۔۔ حدیثِ پاک کا مفہوم ہے کہ۔۔۔ تم اپنے دسترخوان کو۔۔۔ ہری سبزیوں سے۔۔۔ زینت دو۔۔۔ ہری سبزیوں میں۔۔۔ وٹامن کیلشیم۔۔۔ فائبر۔۔۔ آئرن۔۔۔ معدنیات کثرت سے پائے جاتے ہیں۔۔۔ جو انسانی جسم کی بقا اور۔۔۔ نشونما کے لیے ضروری ہیں۔۔۔
Benefits of yoga
کامیابی آپ کی منتظر ہے
اگر تم کامیابی و کامرانی چاہتے ہو۔۔۔ زندگی میں خوشحالی چاہتے ہو۔۔۔ امن سکون چاہتے ہو۔۔۔ تو اپنے آپ کو۔۔۔ اپنے رب سے جوڑ لو۔۔۔ جو رب سے جڑ گی...
-
** What are the accessories to success that we can use to achieve success for ourselves? ** What are the downsides to success? ** W...
-
What are blackheads? How to Get Rid of BlackHeads ? What are the reasons for being blackheads? How to Use home remediesTips? Bla...
-
** Self confidence What is Self-Confidence? This is likely the most used term for these related concepts outside of psychological res...































