صحت مند زندگی اللہ تعالیٰ کی طرف سے۔۔۔ ایک تحفہ ہے۔۔۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں۔۔۔ اپنے آپ کو وقت دیں۔۔۔ اپنے وقت سے۔۔۔ کچھ پل نکال کر۔۔۔ اپنی زندگی پر خرچ کریں۔۔۔ یقین کریں کہ آپ ایک صحت مند۔۔۔اور خوش و خرم زندگی کے۔۔۔ مالک بن سکتے ہیں۔۔۔
بڑھے ہوئے لٹکے پیٹ سے۔۔۔ ہر کوئ پریشان نظر آتا ہے۔۔۔ آپ اس ٹوٹکے کے ساتھ۔۔۔ سانس کی مشقیں بھی۔۔۔ جاری رکھیں۔۔۔ چہل قدمی کریں اور بھاری کھانوں سے پرہیز کریں تو یقیناً آپ کو۔۔۔ خاطر خواہ نتائج حاصل ہونگے۔۔۔
گرتے بالوں کی روک تھام کے لیے۔۔۔ اپنی خوراک پر توجہ دیں۔۔۔ دہی دودھ لسی انڈوں کا استعمال۔۔۔ زیادہ کریں اور بار بار شیمپوز بدلنے سے گریز کریں۔۔۔ پانی زیادہ پینے کی کوشش کریں۔۔۔
No comments:
Post a Comment